ہم آنا نہیں چاہتے اب تک روح وہیں کہیں محوطواف ہے اور اتنے دن بعد یہ داستان شوق پڑھ کراحساس ہوا اللہ تعالٰی رحیم وکریم ہے وہ ہمیں وہاں سے بھیجنا بھی نہیں چاہ رہا - بے حد سادگی اورخوبصورتی سے آپ نے بیان کیا ہے - اور ہاں یوم عرفہ محشرکے دن سا ہے یا نہیں ہاں جنت کادن ضرورلگتاہے اُجلا روشن پُرکیف لطیف روح پرور- جزاک اللہ اللہ تعالٰی ہم سب کو باربار یہ سعادت اورحاضری نصیب فرمائے-

جواب دیںحذف کریںتبصرہ پر جزاک اللہ
حذف کریں