اتوار، 26 جولائی، 2015

Bachpan ki Eid!





4 تبصرے:

  1. یادوں کی چلمن سے جھانکتا آپ کیی بچپن کی عید کا تذکرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے خوبصورت یادوں کو خوبصورت الفاظ پیرہن دیا۔یہ حقیقت ہے کہ اب نہ وہ رشتوں میں چاہت رہی نہ دوسروں کا خیال رکھنے والے لوگ ہر طرف نفسا نفسی اور دوسروں سے آگے نکلنے کی دوڑ ہے وہ محبتیں اور چاہتیں اب خوب لگتی ہیں

    جواب دیںحذف کریں
  2. بہت خوب انداز تحریر ہی نہیں بلکہ یادیں بھی یوں لگا کہ ٹائم مشین میں بیٹھ کر سفر پر نکلیں ہیں ۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. ہنستے مسکراتے لفظوں سے مہکتی ایک بہت ہی خوبصورت تحریر

    جواب دیںحذف کریں
  4. بہت دلچسپ، بہت زبردست، مزہ آگیا، آپ کے بچپن کی جھلکیاں گویا تصور کی آنکھوں سے دیکھ لیں، ساتھ ساتھ میں خود یادوں کے لمبے سفر پر چل نکلی

    جواب دیںحذف کریں